کتاب ایک خزانہ
اگر آپ کتا ب کا مطالعہ کرنا
چاہتے ہیں اور کتابیں پڑھنے کا ذوق و شوق رکھتے ہیں آپ کتا ب ختم کرنے یا پڑھنے کے
لئے رات دیر مطالعہ کرتے ہیں تو آپ کو چاہیئےکہ آپ ایک ایسی کتاب کا مطالعہ کریں
جو آپ کی شخصیت پر گہر ے اثرات مرطب کرے جو آپ کو ہفتوں تک سوچنے کے لئے مجبورکر
دے اور آخر میں آپ خو دکو ایک اچھا انسان محسوس کریں ۔ ‘
’کتاب ایک بہترین دوست ہے جو خاموشی سے آپ کے ساتھ رہتی
ہے اور بغیر آپ کا معائنہ کیےآپ کو ایک اچھی نصیحت بھی کر تی ہے‘
کتابیں ایک ایسا تجربہ ہے جو آپ کو وہ سکھاتا ہے جو حقیقی زندگی سکھا سکتی ہے‘
مطالعہ کرنا ایک ایسی عادت ہے کہ جتنا ہم جانتے ہیں اس سے ذیادہ فوائد فراہم کرتی ہے لحاظہ اب ہم مطالعہ کتب کے فوائد جانتے ہیں ۔
۰کتاب کا مطالعہ جو آپ کی زبان کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے چاہے آپ اپنے دوست کو ای میل لکھ رہے ہو یا اپنی کلاس کے سامنے اسپیچ دے رہے ہوں ۔
۰زبان ایک ذریعہ ہے جو دوسرو ں تک اپنے خیالات پہنچانے میں ایک بڑا کردار ادا کرتی ہے تو اگر آپ بہتر کمیونیکیڑبننا چاہتے ہیں تو ابھی کتابوں کا مطالعہ شروع کردیں ۔یہ آپ کے ذخیرہ الفاظ کو بڑھاتا ہے بلکہ لکھائی کی ساخت کیا ہوئی ہے اور کس طریقے سے خیالات کا اظہار کیا جاتا ہے زبانی صلاحیتوں کو بڑھانے کے علاوہ مطالعہ کتاب خاص طور پر دوسروں کے جذبات و احساسات کو سمجھنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔بعض اوقات ہم مطالعہ کرتے ہوئے کرداروں کے حالات میں خود کھو جاتے ہیں جب ان کو خطرہ ہوتا ہے تو ہم ان کے بارے میں فکر مند ہوجاتے ہیں کیونکہ ہم ان کے جذبات و احساسات کو گہرائی سے محسوس کر رہے ہوتے ہیں ۔مطالعہ ہمارے اندر شعور اور ہمارے ذہن کو وسیع کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے ۔

وسیع پیمانے پر پڑھنے سے آپ مختلف صورتحال اور چیزوں کا
تجربہ حاصل کر سکتے ہیں جو تجربہ آپ نے اپنی حقیقی زندگی میں نہیں کیئے ۔قلم کاروں
کی کتابیں لوگوں کے تجربات اور حکمت سے بھری پڑی ہیں جو انہوں نے لوگوں کے تجربے
،مشاہدے کے ذریعے حاصل کیئے ہیں ۔
مطالعہ کرنا ذہنی دباؤ سے چھٹکارا حاصل کرنے کا بہترین طریقہ ہے یہ ایک خاموشی ہے لیکن آپ کے دماغ کو سرگرمی میں ملوث رکھتی ہے اور آپ اپنی پریشانیاں بھول جاتے ہیں ۔ماہر نفسیات نے تجویز کیا ہے کہ یہ پٹھوں کو آرام پہنچاتی ہے اسکے برعکس اور بھی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں خود کو آرام پہنچانے کی جیسے ٹی وی دیکھنا،وڈیو گیم کھیلنا،پڑھنا یہ بجائے دوسری مصروفیات کے آپ کے ذہنی دباؤ کو کم کرتا ہے ۔ ‘

اگر آپ سوچتے ہیں کہ آپ کی پریشانیا ں ہیں وہ انوکھی ہیں
اور جو آپکی جھنجھلاہٹ اور غیر یقینی جذبات ہیں جو کسی اور نے تجربہ نہیں کیئے
ہونگےتو پھر غالباََ آپ کو کتابیں پڑھنے کی ضرورت ہے اور پھر آپ دریافت کریں گے کہ
آپ انہی لوگوں میں سے ہیں جو اس دنیا میں رہتے ہیں ۔حالانکہ آپ کتابیں اس مقصد کےلیے
نہیں پڑھ رہے ہوتے کہ آپ کی زبان بہتر ہوجائے یا آپ کا ذہنی دباؤ کم ہو یا آپ ذہین
ہو جائیں بلکہ آپ صرف کتابیں پڑھنے کو ایک سرگرمی کے طور پر اور صرف اس کا جو لطف
ہے اس کی وجہ سے پڑھ رہے ہوتے ہیں وہ لوگ جو واقعی کتابیں پڑھنے سے پیار کرتے ہیں
وہ اسلیئے نہیں کرتے کیونکہ وہ سوچتے ہیں کہ یہ انہیں فائدہ پہنچارہی ہیں بلکہ وہ
کتابیں اس کے اپنے خالص لطف کی وجہ سے پڑھتے ہیں آپ اپنے لیئے وہ کتاب کی تلاش کر
نے کی کوشش کریں جس میں آپ کو دلچسپی ہو اور آپ واقعی اس کو پڑھ کر لطف اندوز ہو
رہے ہو ں تو اگر آپ ایک صحیح کتاب کی تلاش کررہے ہیں تو بہت جدید اور اعلیٰ درجے
کے ناول پڑھیں جس کا مطالعہ بامعنیٰ اور دلچسپ ہو ۔اگر آپ اعلیٰ درجے کے ناول میں
دلچسپی نہیں رکھتے تو جدید ناول کا اندراج کریں۔
مطالعہ کتب ایک دلچسپ مشغلہ ہے جو آپ کو پوری زندگی
فائدہ پہنچاتا ہے مطالعہ کرتے ہوئے آپ لطف اندوز ہوتے ہیں ، معلومات حاصل کرتے ہیں
بغیر کسی سرمائے اور بغیر کہیں جائے دراصل آج کل ہر طرح کی کتابیں موجود ہیں جو
ہم آسانی سے کسی بھی مکتب سے خرید سکتے ہیں ۔
یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے کہ آپ کہاں موجود ہیں آپ کہیں بھی موجود ہوں آسانی سے کتابیں کھول سکتے ہیں اور اپنے آپ کو ایک نئی دنیا میں لے جاکر بئے کرداروں سے مل سکتے ہیں ۔کتابیں پڑھنا ہمیشہ سے ایک بھرپور تجربہ رہا ہے اور یہ آپ کو بہت سے مقامات پر عقل مند ،خوشحال محسوس کرواتا ہے۔

No comments:
Post a Comment